مولود خواں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آنحضرتۖ کی پیدائش کا بیان (نژ و نظم میں) پڑھنے والا شخص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آنحضرتۖ کی پیدائش کا بیان (نژ و نظم میں) پڑھنے والا شخص۔